Urdu Poetry 2 Lines | Copy Paste | Urdu Poetry
Zinda reh kr bhi inteqal kar gya
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
زندہ رہ کر بھی انتقال کر گیا
----------
Mujhy hi chor jany ka mashwra wo bhi mere sath
یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ
مجھے ہی چھوڑ جانے کا مشورہ وہ بھی میرے ساتھ
---------
Hum ko is ghr mein janta hy koi
آئینہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی
----------
Ae mout to ny mujhy zameendar to kar diya
دو گز ہی سہی مگر یہ میری ملکیت تو ہے
اے موت تو نے مجھے زمیندار تو کر دیا
----------
Mein adam ki nishani hun khata meri wirasat hy
اگر بے عیب چاہو تو فرشتوں سے نبھا کرلو
میں آدم کی نشانی ہوں خطا میری وراثت ہے
----------
Wo baten kha agai mujh ko
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
----------
Mein bhi halat ky mutabiq hun
تھوڑا مومن تھوڑا منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں
----------
To qayamat sahi ta qayamat nhi
حسن کیا چیز ہےوقت کے سامنے
تُو قیامت سہی تا قیامت نہیں
----------
Hum sy kia ronaq hogi
ہم تو سادے سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونق ہوگی
----------
Mene apna hi intikhab kar liya
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے اپنا ہی انتخاب کرلیا
----------
Log kun nafraton mein jeety hen
زندگی کم ہے چاہتوں کے لیے
لوگ کیوں نفرتوں میں جیتے ہیں
---------
Hum ko hum sa mila nhi koi
زندگی تجھ سے گلا نہیں کوئی
ہم کو ہم سا ملا نہیں کوئی
----------
Mere badan py jese shikaston ka jaal ho
ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں ہوں فراز
میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو
----------
Phir bhi ik shakhs ki kami to hy
ٹھیک ہے صبر کرلیا میں نے
پھر بھی اک شخص کی کمی تو ہے
----------
Ab ap ny jo samjh lia ab wohi hen hum
شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں
اب آپ نے جو سمجھ لیا اب وہی ہیں ہم
----------
No comments:
Post a Comment